ارکان کعبہ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - کعبے کے چار پتھر جن کے نام یہ ہیں : رکن یمانی، رکن عراقی، رکن حلیم (حجر اسود)، رکن شامی۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - کعبے کے چار پتھر جن کے نام یہ ہیں : رکن یمانی، رکن عراقی، رکن حلیم (حجر اسود)، رکن شامی۔